سندھ حکومت کی کرونا فیاضیاں

سندھ حکومت کی کرونا فیاضیاں –
* بجلی گیس بل معا ف یا کمی(پیسہ وفاق کا)-
*کرایہ داروں کاکرایہ -معاف ( پیسہ عوام کا)-
* اسکول فیسوں میں 20٪ کمی ( پیسہ اسکول مالکان کا )-
* مستحقین کو راشن بانٹیں الخدمت -چھیپا -سیلانی اور دوسری فلاحی تنظیمیں اپنے وسائل سے – دعوی سندھ حکومت کا کہ 8 ارب کا راشن حکومت نے بانٹ دیا –
٭غریبوں کے لۓ وفاق کی طرف سے دۓ گۓ 12000 میں سے 500 کٹوتی- * سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کرونا کٹوتی-
from-the-facebook-wall-of-
Muhammad -Rais- Qureshi