صوبائی وزیر توانائی کا وفاقی وزارت توانائی کو جواب

صوبائی وزیر توانائی کا وفاقی وزارت توانائی کو جواب حکومت سندھ نے کرونا واںُرس ایمرجنسی ریلیف آرڈینس 2020 عوام کی فلاح و بہبود کے لیے جاری کیا ہے ۔ امتیاز شیخ بجلی اور گیس کے بلوں پر صوبائی حکومت کے ریلیف پر وفاق کا اعتراض افسوس ناک ہے ۔ امتیاز شیخ لاک ڈان کی وجہ سے اس وقت عوام شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں ۔ امتیاز شیخ حکومت سندھ عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ۔ امتیاز شیخ حکومت سندھ کا رلیف صرف پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے لیے نہیں عوام کے لئے ہے ۔ امتیاز شیخ حکومت سندھ بلاتفریق رنگ و نسل عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔ امتیاز شیخ وفاقی حکومت نہ خود کچھ کرنا چاہتی ہے نہ دوسرے صوبوں کو کرنے دے رہی ہے ۔ امتیاز شیخ یہ وقت سیاست کا نہیں وزیر توانائی سندھ  آئیں سب مل کر مشکل گھڑی میں عوام کی خدمت کریں ۔ امتیاز شیخ ہم عوام میں سے ہیں اور عوام میں ہی رہیں گے۔ امتیاز شیخ