انسپیکٹر شرافت بی بی کو پیر آباد میں نماز جمعہ کو محدود کرنے کے لئے کیوں بھیجا گیا.

لوگ کیھ رہے انسپیکٹر شرافت بی بی کو پیر آباد میں نماز جمعہ کو محدود کرنے کے لئے کیوں بھیجا گیا… یہ ایک عورت تھی وہاں مرد اہلکار کو بھیجتے! او بھائی صاحب آپ بھول گئے شاید آخری جمعہ کو بھی لیاقت آباد میں مرد پولیس اہلکاروں کو تشدد کرکے بھگایا گیا تھا, پیرآباد اورنگی ٹاؤن شرافت بیبی کی اسٹیشن حد تھی اپنی حد میں قانون نافذ کرنا اس کی ذمہ داری تھی جو اس نے بھرپور نبھائی اور یہاں پر بھی آپ منافقانہ صنفی فرق رکھ رہے ہیں بجاء یہ دیکھنے کے ایک عورت بھی بہادرانہ طریقے سے مرد کے برابر قانون نافذ کرنے کی مذہمت کی طاقت رکھتی جسے اس نے آج منوایا ہے…. یا آپ ڈرتے ہیں کہیں اس طرح سے عورت کی برابری نہ قبول کرنی پڑے….. ؟؟
کراچی۔ پیرآباد میں پولیس پر مبینہ حملے کا معاملہواقعہ مسجد کی بے حرمتی اور بزرگ شہری کو گالی دینے پر پیش آیا۔ علاقہ مکینخاتون پولیس افسر نفری سمیت جوتے پہن کر مسجد میں داخل ہوئیں۔ عینی شاہدمسجد میں بزرگ نے جوتے پہن کرداخل ہونے پر اعتراض کیا۔عینی شاہدخاتون ایس ایچ او نے بزرگ کو گالی دی۔ عینی شاہدجس پر پولیس نے لاٹھیاں چلانا شروع کردیں۔ عینی شاہدباہر موجود نفری اور شہریوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔ عینی شاہدکسی نے تشدد نہیں کیا۔خاتون ایس ایچ او کوخراش دھکم پیل کے دوران آئی۔ عینی شاہد