کے یو جے کے زیر اہتمام آج بھی راشن کی تقسیم کا کام جاری رہا

کے یو جے کے زیر اہتمام آج بھی راشن کی تقسیم کا کام جاری رہا، آج ناظم اباد، ناتھ ناظم اباد، نارتھ کراچی، ایف بی ایریا، گلشن اقبال اور اس سے ملحقہ علاقوں میں راشن ممبران کے گھروں میں پہنچایا گیا، کچھ اخبارات کے دفاتر میں بھی راشن بیگ ممبران تک پہنچائے گئے، آج ہمارے معزز ممبران جناب غلام قادر ضیاء اور جناب کامران مغل نے بڑی محنت اور لگن سے اس کام۔میں حصہ لیا، اللہ تعالیٰ ان دونوں صاحبان کو اجر عظیم عطا فرمائے، راشن کی تقسیم کے موقع پر فہیم صدیقی بھائی کے عطیہ کردہ حفاظتی گائون کے ساتھ۔قادر ضیاء۔کامران مغل-راشن کی تقسیم کا کام آئندہ دنوں میں بھی جاری رہے گا،                       احمد ملک