پاکستان اسٹیٹ آئل نے وزیر اعظم کے کرونا ویلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے جمع کرا دیئے

پاکستان اسٹیٹ آئل نے وزیر اعظم کے کرونا ویلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے جمع کرا دیئے
اسلام آباد- پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے وزیر اعظم کے کورونا ویلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے جمع کرا دیئے ہیں۔ کمپنی ذرائع کے مطابق پی اس او کورونا وائرس سے بچائو اور امداد کے حوالے سے حکومت کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہے۔ کمپنی نے وزیر اعظم کے ریلیف فنڈ میں اپنی انتظامیہ اور ملازمین کی طرف سے رقم جمع کرائی ہے تاکہ اس وبائی مرض سے متاثرہ افراد کی بھروپر مدد کی جا سکے۔