قرنطینہ میں ویڈیو وائرل ثقلین مشتاق نے خواتین کا روپ دھار لیا، بیٹی نے میک اپ کیا

قرنطینہ میں قومی کرکٹرز کی مستیاں جاری وہ اپنے آپ کو مصروف رکھنے کے ساتھ سوشل میڈیا کی زینت بنے ہیں۔ سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے اپنے منفرد انداز سے اپنے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا۔ خواتین کا روپ دھار اور بیٹی نے ان کا میک اپ کیا جس کے بعد ثقلین مشتاق نے وگ لگا کر اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگا دی جو چند ہی منٹوں میں وائرل ہوگئی۔