وزیر اعلی سندھ نے ڈاکٹرشیریں مصطفی کو فوری طور پر سیکٹر ی پلاننگ کے عہدے سے ہٹا دیا

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے فوری طور پر سیکرٹری پلاننگ گریڈ 20 کی افسر ڈاکٹر شیریں مصطفی کو سیکورٹی پلاننگ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور صوبائی حکومت نے انہیں کوئی دوسری پوسٹنگ نہیں دی بلکہ محکمہ سروسز میں فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے اور چیف سیکرٹری ممتاز علی شاہ کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ۔جس کی کاپی گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری افسران کو بھی بھیج دیں