عاطف اسلم کی اذان نے غیرمسلموں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا

عاطف اسلم کی دی گئی اذان نے جہاں ان کے مسلمان مداحوں پر رقت طاری کر دیا وہیں غیرمسلموں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر ہوتے ہی عاطف اسلم کی آواز میں ریکارڈ کی گئی اذان نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ عوام کی جانب سے اسے خوب پذیرائی بھی ملیعاطف اسلم کے بھارتی مداح نے لکھا کہ میں ہندو ہوں لیکن اذان نے میرے دل کو چھو لیا ہے، اسے سن کر مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میں جنت میں ہوں۔

courtesy hum news