نوجوانوں کی مقبول اور بے باک اداکارہ

فلم اور ٹی وی اسکرین پر اپنے حسن کے جلوے بکھیرتے ہوئے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی یہ خوبصورت اداکارہ کیرن جیت کور ووہرا ہے لیکن دنیا اسے اس کے اسٹیج نام سنی لیون سے جانتی ہے بھارتی فلم انڈسٹری میں دھوم مچانے سے پہلے یہ بغیر کپڑوں کی ویڈیوز کی دنیا میں پورنوگرافک ایکٹریس کے طور پر مشہور ہو چکی تھی سنی 13 مئی 1981 کو کینیڈا میں ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئیں اس کے والد تبت میں پیدا ہوئے اور دہلی میں جوان ہوئے اس کی والدہ ہماچل پردیش سے تعلق رکھتی تھی جو 2008 میں وفات پاگئیں ۔سنی اپنی جوانی میں ٹام بوائے ٹائپ لڑکی تھی اور لڑکوں کے ساتھ سارا دن اسٹریٹ ہاکی کھیلتی تھی اور ایتھلیٹ تھی ۔13 سال کی عمر میں اس کی فیملی امریکہ کے شہر مشی گن میں شفٹ ہوگئی اور پھر ایک سال بعد کیلفورنیا چلی گئی اسے یاد ہے کہ گیارہ سال کی عمر میں اس نے پہلا بوسہ لیا اور 16 سال کی عمر میں باسکٹ بال کے ایک کھلاڑی نے اس کا کنواراپن چھین لیا جبکہ 18 سال کی عمر کو پہنچتے ہی اس نے سیکس کو انجوائے کرنا شروع کردیا ۔ایک زمانے میں اس نے نرس بننے کا ارادہ بھی کیا ۔
سنی نے امریکا میں کینسر کے مریضوں کے لئے فنڈ ریزنگ بھی کی اور روک اینڈ رول لوس انجلس آف میراتھن میں سرگرمی سے حصہ لیا ۔2003 میں اس نے پینٹ ہاؤس پیٹ آفریں ایئر کا اعزاز حاصل کیا اور پھر vivid انٹرٹینمنٹ کے لیے کانٹریکٹ پر کام شروع کر دیا اور 2010 کی بہترین پورن ایکٹریس بنی اس نے مختلف ٹیونز فلموں اور ٹیلی ویژن سیریل میں مرکزی کردار نبھائے پہلی مرتبہ وہ نظروں میں تب آئی جب 2005میں ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈ کے لیے ریڈ کارپیٹ رپورٹر بنی 2011 میں اس نے انڈین ریالٹی شو بگ باس میں حصہ لیا اس نے بھارتی رئیلٹی شو splitsvilla کی میزبانی بھی کی ۔

2012 میں اس نے فلمی کیرئیر کا آغاز پوجا بھٹ کی مشہور فلم جسم ٹو سے کیا اس کے بعد مسلسل فلمیں کر کے مرکزی اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی اس کی اگلی فلم جیک پارٹ تھی جو 2013 میں آئی اس کے بعد دو ہزار چودہ میں راگنی ایم ایس ٹو اور 2015 میں ایک پہیلی لیلا اور 2017 میں 13 انتظار ۔
2011 میں اس نے امریکن میوزیشن ڈینیل ویبر سے شادی کرلی اس وقت وہ ممبئی مہاراشٹرا میں رہتی ہے 2019 میں اس نے فلم معزوراں راجہ میں کام کیا اس نے پہلے ایک بچی گود لیں اور اس کے بعد میاں بیوی نے سروگیسی کے ذریعے دو جڑواں بچوں کا اعلان کیا