‏لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو ملٹری کورٹ نے 12 سال قید کی سزا سنا دی

‏لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو ملٹری کورٹ نے 12 سال قید کی سزا سنا دی، عزیربلوچ کو12اپریل2017میں آرمی نےاپنی تحویل میں لیاتھا۔ عزیربلوچ کوآرمی سیکریٹ ایکٹ کےتحت سزاسنائی گئی۔ ‏عزیربلوچ کوسزاملنےکےبعدکراچی سینٹرل جیل منتقل کردیاگیا ۔