حیدرآباد:عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز , حسین آباد کے قریب راشن سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

حیدرآباد:عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز , حسین آباد کے قریب راشن سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

حیدرآباد : درجنوں افراد کو بانٹا جانے والا راشن موقع پر موجود افراد نے لوٹ لیا

حیدرآباد :موقع پر موجود مرد و خواتین ٹرک پر چڑھے اور سامان لے اڑے

حیدرآباد: قاسم آباد میں ہمارے دفتر کی جانب یہ راشن منتقل کیا جارہا تھا ، اسٹنٹ کمشنر قاسم آباد

حیدرآباد : راشن عوام میں تقسیم کیا جانا تھا جسے نامعلوم افراد نے لوٹ لیا ، اے سی قاسم آباد

اپنا تبصرہ بھیجیں