کھلاڑی گھروں میں فٹنس پر توجہ دیں : کائنات امتیاز

کھلاڑی گھروں میں فٹنس پر توجہ دیں : کائنات امتیاز

ویمن کھلاڑی بھی فزیکل فٹنس کے میدان میں آ گئیں۔ قومی کرکٹر کائنات حفیظ نے بھی اپنے گھر میں فزیکل فٹنس کی مختلف ایکسرسائز کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھی کرونا وائرس کے دوران اپنے گھروں میں رہ کر اپنی فٹنس پر توجہ جاری رکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں