انڈا موڑ کے سیکٹر سیون ڈی سے23 مریض انڈس اسپتال منتقل

کراچی کے علاقے انڈا موڑ سیکٹر ڈی سیون ٹو سے کرونا وائرس سے متاثرہ 23 مریض انڈس اسپتال منتقل کئے گئے ہیں مریضوں کو خصوصی انتظامات کے ذریعے ان کے علاقے سے اسپتال تک لایا گیا ذرائع کے مطابق انڈا موڑ کی متاثرہ مریضوں کی پوری گلی کرونا وائرس کی زد میں آ چکی ہے اور پوری گلی کے اطراف حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں ۔علاقے کے لوگوں کو بہت زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں