پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا کی علامات

پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات ظاہر ہو گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے علامات دیکھ کر کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے خود کو آئسولیٹ کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے، امریکہ میں کورونا ٹیسٹ بہت مشکل سے ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں