وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے فیصل نامی شہری کی خودکشی کی کوشش

اسلام آباد:وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے فیصل نامی شہری نے  خودکشی کی کوشش کی، گیٹ نمبر دو کے سامنے فیصل نامی شہری نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی،ذرائع۔ فیصل کے قریبی عزیز کا پولی کلینک ہسپتال میں علاج میں غفلت برتی گئی،ذرائع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں