پاکستان کےبڑے سکھر قرنطینہ سینٹر سےایک اور اچھی خبر

پاکستان کےبڑے سکھر قرنطینہ سینٹر سےایک اور اچھی خبر ہے کہ کوروناپازیٹو کےشکار مزید 400افراد کو آئندہ دو روز میں قرنطینہ سے ڈسچارج کیےجانےکا امکان۔ آج سکھر قرنطینہ میں موجود 300افراد کےدوبارہ ٹیسٹ ہونگے۔ دوبارہ ٹیسٹ منفی آنے پر سکھر قرنطینہ میں موجود افراد کو گھروں کو روانہ کردیاجائےگا۔ سکھر قرنطینہ میں موجود کوروناوائرس سےمتاثرہ 97کو پہلے گھروں کو روانہ کیاجاچکاہے۔ سکھر قرنطینہ میں مجموعی طور پر تفتان سےآنیوالے1179افراد کو لایاگیاتھا۔



اپنا تبصرہ بھیجیں