کراچی میں نجی اسکولوں کی مشکل آسان ہوگئی، ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے فیس وصولی کیلئے اسکول آفس کھولنے کی اجازت دیدی

کراچی میں نجی اسکولوں کی مشکل آسان ہوگئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے فیس وصولی کےلیے اسکول آفس کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ اسکول کےداخلی دروازے پر سینی ٹائزر کا استعمال کیا جائے۔ جبکہ بچوں کو ہرگز اسکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ فیس لیتے وقت عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق فاصلہ رکھ کر والدین کھڑے ہونگے۔ سندھ کے نجی اسکولوں کی مشکل آسان ہوگئی۔ کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز نے آفس کھولنے کی اجازت دیدی۔ کراچی: فیس وصولی کےلیے اسکول آفس کھولے جاسکتے ہیں، ڈائریکٹوریٹ۔ صرف اکاونٹس سیکشن کے اسٹاف کوآنے کی اجازت ہوگی، ڈاکٹرمنسوب صدیقی۔ کراچی: اسکول میں حفظان صحت کے اصولوں کومدنظر رکھا جائے، ڈی جی ۔  داخلی دروازے پر سینی ٹائزر رکھا جائے۔  بچوں کو اسکول آنے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، ڈائریکٹوریٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں