کے الیکٹرک صارفین کو بلنگ میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، ترجمان کے الیکٹرک

 کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق براہ راست میٹر ریڈنگ ممکن نہ ہونے کے سبب اوسط بلنگ کا طریقہ اپنایا جائے گا، ترجمان کے الیکٹرک۔  گیارہ ماہ کی بنیاد پر اوسط بلنگ یا گذشتہ سال اسی ماہ کے بل میں سے کم ویلیو پر اپریل میں بلنگ ہوگی، ترجمان کے الیکٹرک۔ براہ راست میٹر ریڈنگ دوبارہ شروع ہوتے ہی بلنگ حقیقی ریڈنگ پر ایڈجسٹ کر دیے جائیں گے، ترجمان کے الیکٹرک۔ کے الیکٹرک نے اقدامات صارفین کے وسیع تر مفاد اور بہتر خدمات کے لئے کیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک۔ نیپرا کی ہدایت کے مطابق پچھلے گیارہ ماہ یا گزشتہ سال کا مذکورہ مہینہ، جو بھی زیادہ ہو اس سے ایورج بل بنایا جاتا ہے، ترجمان کے الیکٹرک۔

اپنا تبصرہ بھیجیں