ایکسپو سینٹر کراچی میں 1200 بستروں پر مشتمل فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کا افتتاح

ایکسپو سینٹر کراچی میں 1200 بستروں پر مشتمل فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کا افتتاح ۔
افتتاح والنٹئرز کے ہاتھوں سے ہوا-
٭ گورنرسندھ عمران اسماعیل، کور کمانڈر کراچی اور وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی اس موقع پر موجود ہیں ۔

٭گورنرسندھ نے وہاں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا، انتظامات،ضروری ادویات
و آلات کی دستیابی کو سراہا

٭ فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کے لئے گورنرسندھ نے وفاقی حکومت سے فنڈز کی دستیابی، ادویات کی فراہمی، آر او پلانٹ کی تنصیب میں اہم کردار ادا
کیا ہے

*یہ سینٹر آئسولیشن فیسلٹی ہے جہاں صرف کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کو رکھا جائے گا

*سینٹر کی تعمیر میں پاک آرمی نے حکومت کے شانہ بشانہ کام کیا

*ہزاروں رضاکار اپنی خدمات کیلیے اندراج کراچکے ہیں

*آئسولیشن سینٹر میں بہترین طبی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے

*آئسولیشن سینٹر میں جنرل آئسولیشن وارڈ کے علاوہ ICU کی سہولت بھی میسر ہے

٭ والنٹیئرز سے اس سینٹرکے
باقاعدہ افتتاح کرانے کا مقصد ان کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔ گورنر سندھ

٭ طبی عملہ اور والنٹیئرز کورونا کے خلاف جنگ میں ہر اول دستہ کا کردار ادا کررہے ہیں۔ گورنرسندھ

٭ پاک فوج کا جذبہ قابل ستائش ہے۔ گورنر سندھ

٭ کورونا وائرس کے مکمل خاتمہ تک فیلڈ آئسو لیشن سینٹر جاری رہے گا۔ گورنرسندھ

٭کورونا کے خلاف جنگ میں وفاقی ، صوبائی حکومتوں ، پاک آرمی ، این ڈی ایم اے سمیت دیگر اداروں کا تعاون مثالی ہے ۔ گورنرسندھ

٭ وفاقی حکومت کورونا کے خلاف لڑائی کے لئے پوری قوت کے ساتھ پر عزم ہے ۔ عمران اسماعیل

*سینٹر کو طویل عرصے تک مکمل فعال رکھنے کیلئے فلاحی اداروں اور مخیر افراد کو آگے آنا ہوگا

*یہ سینٹر WHO کے تجویز کردہ حفاظتی اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے

*مریضوں کے لئے ویڈیو کالنگ کی سہولت کا انتظام کیا گیا ہے
دف
*ڈاکٹرز اور مریضوں کے لیے علیحدہ علیحدہ داخلے کی سہولت موجود ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں