کورونا وائرس کی دوا اور ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت

کراچی:کورونا وائرس کی دوا اور ویکیسین کی تیاری میں اہم پیش رفت  ہوئی ہے، کورونا وائرس میں مقامی حالات کےمطابق جینیاتی تبدیلیا ں ہورہی ہیں،ڈاؤ یونیورسٹی،  کورونا وائرس مقامی حالات کے لحاظ سے مختلف شکلیں تبدیل کررہاہے ۔  ڈاؤ یونیورسٹی میں مقامی کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں پر تحقیق کا عمل جاری ، ڈاؤ یونیورسٹی کی ریسرچ میں مقامی کورونا وائرس کا تجزیہ۔  وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی سربراہی میں کام کرنے والی ریسرچ ٹیم کا اہم کارنامہ۔ ریسرچ ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے لیس بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب میں کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں