ہمیں ایک دوسرے کو عزت دینی چاہیں اور خصوصا ان لوگون کو جو اس مشکل گھڑی میں آپ کو تفریح فراہم کر رہے ہیں

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے شائقین سے شوبز شخصیات کو عزت دینے کی اپیل کر دی۔انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ یہ وہ وقت ہے جب ہمیں ایک دوسرے کو عزت دینی چاہیں اور خصوصا ان لوگون کو جو اس مشکل گھڑی میں آپ کو تفریح فراہم کر رہے ہیں اس لیے ایسے لوگوں کو برا بھلا کہنیکہنے سے پہلے تھوڑا سوچ لیا کریں کہ اس وقت وہ بھی لوگوں میں کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ مثبت سوچ کے ساتھ کرنے بارے آگاہی پھیلا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں