پاکستان کے نقشے پر کرونا کی صورتحال کو سمجھئے

پاکستان کے نقشے میں کرونا کی صورتحال کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ قارئین کو پتہ چل سکے کہ کس علاقے میں کہاں زیادہ پرابلم ہے کرونا کے مریضوں کی تعداد کس علاقے میں زیادہ ہے اور کس علاقے میں کرو نہ زیادہ تیزی سے پھیلا ہے کے علاقوں میں زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے اور کون سے علاقے سے زیادہ خطرناک ہو چکے ہیں یہ چارٹ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لئے بھی مددگار اور معاون ثابت ہو سکتا ہے اور انتظامی اداروں اور اہلکاروں کے لیے بھی ۔لیکن یاد رکھیے ہمیں کرو نہ سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ لڑنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں