سندھ بنک کے افسران کا ایک دن کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا فیصلہ

سندھ بنک کے ایگزیکٹوز نے گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے قائم کورونا وائرس کے ایمر جنسی فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جو اس مہلک وبا میں مبتلا صوبے کے مریضوں کے علاج اور دیگر ضروریات کے لئے مدد گار ثابت ہو گی۔مزید براں اس ضمن میں آن لائن اکائونٹ نمبر 03015594456100 یا سندھ بنک کی کسی بھی برانچ میں رقوم عطیہ کی جا سکتیں ہیں۔



اپنا تبصرہ بھیجیں