انڈین گلوکارہ کانیکا کپور کا تیسری بار بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے

انڈین گلوکارہ کا تیسری بار بھی وائرس ٹیسٹ مثبت۔  انڈین ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کانیکا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے دوسری اور پھر تیسری بار بھی ٹیسٹ کرایا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے کہا ہے کہ گلوکارہ کورونا کے ٹیسٹ کٹس ضائع کر رہی ہیں۔ ان کو اب ٹیسٹ کرانے کے بجائے جیل میں ڈالا جائے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں