لاک ڈاؤن میں آپ کی بہترین دوست کتاب ہو سکتی ہے

لاک ڈاؤن کے باعث لوگ پریشان ہیں کہ سارا دن گھر پر کیا کریں ایسے میں کتاب ان کی بہترین دوست ہے کتابیں پڑھیں معلومات حاصل کریں وقت پاس کریں ۔کمرے میں اکیلے رہ کر آپ کو تب بھی نہیں کرسکتے ہیں کتاب پڑھنے سے آپ کرونا وائرس کے خطرے سے بچے رہیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کا مشورہ ایک مرتبہ پھر فروغ پا رہا ہے دنیا بھر میں لوگ لوگ ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں رہ کر کتابیں پڑھ رہے ہیں پاکستان میں بھی لوگ لاکھ ڈاؤن کے دوران اپنے گھر پر بیٹھ کر آرام سے کتب بینی کرسکتے ہیں ۔



اپنا تبصرہ بھیجیں