سندھ حکومت کی جانب سے سخت اقدام, سندھ بھر میں رات کے اوقات میں چلنے والی چاۓ کی ہوٹلوں اور شادی ہالوں پر پابندی عائد کردی گئ

بریکنگ نیوز
: سندھ حکومت کی جانب سے سخت اقدام, سندھ بھر میں رات کے اوقات میں چلنے والی چاۓ کی ہوٹلوں اور شادی ہالوں پر پابندی عائد کردی گئ, تمام پولیس اسٹیشن کو احکامات جاری,11:15 رات تک چاۓ کی ہوٹلیں اور شادی ہالوں بند کردی جاۓ, خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جاۓ



اپنا تبصرہ بھیجیں