27 فروری کے حوالے سے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اورنگی ٹاون ڈسٹرکٹ ویسٹ میں ایک شاندار پروگرام

آل پاکستان مسلم لیگ کی سیکریٹری جنرل مہرین ملک آدم صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر آل پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ کے مرکزی صدر سیف الرحمن کی قیادت میں 27 فروری کے حوالے سے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اورنگی ٹاون ڈسٹرکٹ ویسٹ میں ایک شاندار پروگرام منقد کیا گیا مرکزی صدر سیف الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا بھارت نے گزشتہ سال جو ناپاک حرکت کی تھی اسکا ہماری افواج پاکستان نے منوں توڑ جواب دیکر پاکستانی عوام کا دل جیت لیا ھے آج پاکستان کا بچہ بچہ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ کے نعرے بلند کرتا ھے ہ میں اپنی پاک فوک پر فخر ھے ہم خون کے آخری قطرے تک پاکستان اور پاک فوج کا ساتھ دیتے رہنگے سینیر نایب صدر ایکٹنگ جنرل سیکریٹری محمد وسیم کا کہنا تھا کے پاک نے ہر موقے پر ثابت کیا ھے پاک فون ایک قابل فخر فوج کا نام ھے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری کاشف اختر قادری نے اپنے خطاب میں کہا پاک فوج ہمارے ماتھے کا جھومر ھے اب بھی انڈیا اپنی حرکتوں سے باز آجاے ورنہ آنے والوں دنوں میں انڈیا کا نام و نشان تک نھی ملیگا اور ہم پاک فوج ایرفورس پاک نیوی اور اپنی تمام فورسس کے لوگوں کو سلام پیش کرتا ھوں جنکی بدولت آج ہم اپنے گھروں میں سکون سے سو رھے ھیں مرکزی فنانس سیکریٹری صدیق خانزادہ کا کہنا تھا کے جب بھی پاکستان کو قربانی کی ضرورت پڑی افواج پاکستان کے بہادر جوانوں نے اپنی جان دینے سے بھی گریز نھی کیا سلام ھے ہماری فوج کو اس کے علاوہ اس پروگرام میں ا اورنگزیب شہزاد، شہباز جبلپوری او ، شاہد حمید کے علاوہ سندھ کے نایب صدر محمد یوسف کراچی ڈیوزن کے جنرل سیکریٹری شاہد خان ڈسٹرکٹ ساوتھ کے جنرل سیکریٹری طارق حسین ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر شرجیل خان سینیر نایب صدر وقار احمد سینیر نایب صدر ارسلان حیدری ایڈشنل جنرل سیکریٹری اشتیاق علی میمن محمد ارسلان غلام یاسین ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر شمیم علی شاہ نایب صدر رضوان احمد نایب صدر شاہد لطیف عابد جنرل سیکریٹری فیصل اعوان پرویز شیخ سید نعمان کامران احمد عاقب خنزادہ نے محمد ارمان نے شرکت کی اس پروگرام میں اشتاق علی میمن نے کمپرنگ کے فرایض انجام دیے اس پروگرام میں وفقے وقفے سے پاکستان زندہ باد پاک فون زندہ باد پرویز مشرف زندہ باد کے نعرے گونج رھے تھے پروگرام کے آخر میں ڈسٹرکٹ وسٹ کی جانب سے تمام مرکزی زمیداران سندھ کے زمیداران کراچی ڈیوزن کے زمیدادران اور صحافی حضرات کو سندھی ٹوپی کا تحفہ بھی پیش کیا گیا مرکزی صدر سیف الرحمن نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تمام زمیدارن کو سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا;46;

کاشف اختر قادری
مرکزی انفارمیشن سیکریٹری
آل پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ سینٹرل پاکستان  

اپنا تبصرہ بھیجیں