آپ نے اس کو تھپڑ مار کر بہترین کام کیا ہے‘‘۔

پشاور(گلزار احمد خان) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اینکر پرسن کو تھپڑ مارنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ’’ آپ نے اس کو تھپڑ مار کر بہترین کام کیا ہے‘‘۔ 
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کیساتھ ملاقات کی، اس موقع پر صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی ، وزیر اعلیٰ کے مشیر اجمل وزیر اور ضیا اللہ بنگش بھی موجود تھے۔
وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں پانچوں رہنماؤں کو صحافی کو تھپڑ مارنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ محمود خان فواد چوہدری کو بتاتے ہیں کہ آپ نے ا

اپنا تبصرہ بھیجیں