جناح اسپتال کے مسجد کے واش روم میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

وزیراعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔متعلقہ حکام سے مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت ۔شہریوں نے واقعے  پر افسوس کا اظہار کیا ۔اسے انتظامیہ کی بے حسی اور شرمناک واقعہ قرار دیا ۔صوبائی وزیر صحت کے لیے بھی یہ ایک لمحہ فکریہ ہے




اپنا تبصرہ بھیجیں