سکھر روہڑی ریلوے پھاٹک پر مسافر کوچ ٹرین کی زد میں آ گئی 15 مسافر جاں بحق 30 زخمی امدادی کارروائیاں شروع

سکھر-روہڑی ریلوے پھاٹک پر مسافر کوچ ٹرین کی زد میں آ گئی 15 مسافر جاں بحق 30 زخمیامدادی کارروائیاں شروع-پاکستان ایکسپریس: کندهرا پھاٹک پر بس سے ٹکرائی-وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا قندھارہ خیرپور میں ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر سکھر کو حادثہ کی جگہ امدادی ٹیموں کو روانہ کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور کی تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی ہدایت کردی وزیراعلیٰ سندھ کا ادویات اور خون کا بندوبست کرنے کی ہدایت زخمیوں کی جان بچانے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں