اعجاز جکھرانی کےکزن عباس جکھرانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے ہوم سیکریٹری پر اظہارِ برہمی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کےکزن عباس جکھرانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے ہوم سیکریٹری پر اظہارِ برہمی کیا ہے اور سوال کیا ہے کہ کیا جیل میں بند دیگر قیدیوں کے گھروں کو بھی سب جیل قرار دیا جاسکتا ہے؟
سیکریٹری داخلہ نے سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ ہم نے محکمۂ داخلہ کا جواب عدالت میں جمع کر دیا ہے۔
عدالت نے ان سے استفسار کیا کہ اس جواب میں تفصیلات کہاں ہیں؟ کتنی ایف آئی آر کاٹی گئیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں