ین کٹنگ کی اہلیہ ان کا’ لکی چارم ‘بن گئیں

آسٹریلوی آل راؤنڈراور پی ایس ایل سیزن فائیو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے بین کٹنگ اور اُن کی اہلیہ ایرن ہالینڈ نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کروالی ہے
گزشتہ روز پی ایس ایل کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دینے میں کامیاب رہی تھی، میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے اور مین آف دی میچ کا ایواڈ حاصل کرنے والے بین کٹنگ کا اہلیہ کو دیا گیا انٹرویو بہت مقبول ہوا
بین کٹنگ کی غیر معمولی کارکرگی پر سوشل میڈیا صارفین انہیں سراہ رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں