کراچی کرونا وائرس : ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

عباسی شہید اسپتال، سرفراز رفیقی ہسپتال، لانڈھی میڈیکل کمپلیکس، اور گزدر آباد میں آئسو لیشن وادڑ قائم کردیئے گئے، وسیم اختر مئیر کراچی،  دو افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد مئیر کراچی وسیم اختر نے کے ایم سی کے ہسپتالوں ایمرجنسی نافذ کردی۔   شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ہجوم میں غیر ضروری جانے سے گریز کریں، مئیر وسیم اختر۔ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں، ڈاکٹر ز ہسپتال میں اپنی حاضری یقینی بنائیں، وسیم اختر میئر کراچی

اپنا تبصرہ بھیجیں