کرونا وائرس : سندھ کے تعلیمی ادارے دو دن کے لئے بند، جمعرات اور جمعہ کو تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

سندھ کے تعلیمی ادارے دو دن کے لیے بند ۔جمعرات اور جمعہ کو تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان۔سندھ سے پہلے بلوچستان حکومت نے بھی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا اور اب سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی ویسے یہ اعلان میڈیا میں سامنے آیا ہے کہ دو دن کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جمعرات 27 اور جمعہ 28 فروری کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں