کرونا وائرس : صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا صوبے کے تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا صوبے کے تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان۔ کرونا وائرس سے حفاظتی اقدام اور بچوں کے تحفظ ۔ کے لئے صوبے کے تمام سرکاری ادارے مدارس اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں