کرونا وائرس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہو سکا، احتیاطی تدابیر سامنے آگئیں

ڈاکٹروں کے مطابق کرونا وائرس کی ابھی تک کوئی دوا یا علاج دریافت نہیں ہو سکا اس لیے اب تک یہ وائرس لاعلاج مرض ہے البتہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چند احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کی جاسکتی ہیں اگر یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرلی جائیں تو کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے ۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گلے کو خشک نہ رکھیں تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہے ۔پر ہجوم جگہوں پر جانے سے پرہیز کریں خود کو عام بھیڑ کے مقامات سے بچائیں باہر جاتے وقت سفر کرتے وقت ہم اس کا استعمال کریں ماس ضرور پہنے ۔مصالحے دار اور پرائیوٹ سے گریز کریں باہر سے آتے وقت فورا ہاتھ دھو لیں اور زیادہ کثرت سے ہاتھوں کو دھوئیں سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کریں گوشت سے پرہیز کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں