سندھ اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشست پر شرمیلا فاروقی کامیاب قرار

سندھ اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشست پر شرمیلا فاروقی کامیاب قرار، الیکشن کمیشن نے شرمیلا فاروقی کا بطور ایم پی اے نوٹیفیکیشن جاری کردیا، پیپلزپارٹی کی ایم پی اے شہناز بیگم کے انتقال کے باعث مخصوص نشست خالی ھوٸ تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں