صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی صبح سویرے لیاری پہنچ گئے. صوبائی وزیر نے لیاری کے مختلف سرکاری اسکولوں جن میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول، ولی محمد حاجی یعقوب، گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول، غازی محمد بن قاسم گورنمنٹ بوائز سیکنڈری و پرائمری اسکول، مولانا محمد علی جوہر گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول، گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سید عبدالکریم شاہ، مدنی مسجد گورنمنٹ اردو بوائز و گرلز پرائمری اسکول، بلوچ محلہ گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول، گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول نمبر 1 لیاری سمیت متعدد اسکولوں کا صبح سے دورہ کیا. اس موقع پر سابق صوبائی وزیر و پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، متعلقہ ڈسٹرکٹ کے ڈی ای او، ای او، ورکس اینڈ سروسس ایجوکیشن کے افسران اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں. صوبائی وزیر نے غازی محمد بن قاسم گورنمنٹ بوائز سیکنڈری و پرائمری اسکول کو پرنسپل کی غیر حاضری پر انہیں تنبیہ لیٹر جاری کرنے کی ہدایات جاری کردی. تمام اساتذہ اور دیگر اسٹاف وقت پر اسکول میں موجود ہوں اس کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں. سعید غنی اب جو بھی اساتذہ بالخصوص پرنسپل وقت پر اسکول نہیں پہنچے گا اسے شوکاز جاری کیا جائے گا. سعید غنی صوبائی وزیر کا اسکولوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر بھی شدید اظہار برہمی. جہاں اسٹاف بالخصوص اساتذہ کی کمی ہے اس کو جلد پورا کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی ہیں. سعید غنی اسکولوں میں صبح اسمبلی کا لازمی انعقاد کیا جائے. اب جس اسکول میں اسمبلی نہ ہونے کی شکایات ملیں گی وہاں کے پرنسپل کے ساتھ ساتھ اس ڈسٹرکٹ کے ڈی ای او کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی. سعید غنی میں اب روزانہ کی بنیاد پر لیاری کے اسکولوں کی خود مانیٹرنگ کروں گا اور کسی بھی شکایت پر کوئی رعایت نہیں دی جائے گی. سعید غنی صوبائی وزیر نے اسکول میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی حاضری رجسٹر کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں بچوں کی حاضری کو بھی چیک کیا. صوبائی وزیر نے اسکولوں میں جاری تدریسی عمل کا بھی جائزہ لیا.

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی صبح سویرے لیاری پہنچ گئے.

صوبائی وزیر نے لیاری کے مختلف سرکاری اسکولوں جن میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول، ولی محمد حاجی یعقوب، گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول، غازی محمد بن قاسم گورنمنٹ بوائز سیکنڈری و پرائمری اسکول، مولانا محمد علی جوہر گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول، گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سید عبدالکریم شاہ، مدنی مسجد گورنمنٹ اردو بوائز و گرلز پرائمری اسکول، بلوچ محلہ گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول، گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول نمبر 1 لیاری سمیت متعدد اسکولوں کا صبح سے دورہ کیا.

اس موقع پر سابق صوبائی وزیر و پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، متعلقہ ڈسٹرکٹ کے ڈی ای او، ای او، ورکس اینڈ سروسس ایجوکیشن کے افسران اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں.

صوبائی وزیر نے غازی محمد بن قاسم گورنمنٹ بوائز سیکنڈری و پرائمری اسکول کو پرنسپل کی غیر حاضری پر انہیں تنبیہ لیٹر جاری کرنے کی ہدایات جاری کردی.

تمام اساتذہ اور دیگر اسٹاف وقت پر اسکول میں موجود ہوں اس کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں. سعید غنی

اب جو بھی اساتذہ بالخصوص پرنسپل وقت پر اسکول نہیں پہنچے گا اسے شوکاز جاری کیا جائے گا. سعید غنی

صوبائی وزیر کا اسکولوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر بھی شدید اظہار برہمی.

جہاں اسٹاف بالخصوص اساتذہ کی کمی ہے اس کو جلد پورا کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی ہیں. سعید غنی

اسکولوں میں صبح اسمبلی کا لازمی انعقاد کیا جائے. اب جس اسکول میں اسمبلی نہ ہونے کی شکایات ملیں گی وہاں کے پرنسپل کے ساتھ ساتھ اس ڈسٹرکٹ کے ڈی ای او کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی. سعید غنی

میں اب روزانہ کی بنیاد پر لیاری کے اسکولوں کی خود مانیٹرنگ کروں گا اور کسی بھی شکایت پر کوئی رعایت نہیں دی جائے گی. سعید غنی

صوبائی وزیر نے اسکول میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی حاضری رجسٹر کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں بچوں کی حاضری کو بھی چیک کیا.

صوبائی وزیر نے اسکولوں میں جاری تدریسی عمل کا بھی جائزہ لیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں