گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے نائب صدر عرفان اللہ خان مروت کی گورنر ہائوس میں ملاقات

کراچی (فروری26 )
٭ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے نائب صدر عرفان اللہ خان مروت کی گورنر ہائوس میں ملاقات

٭ سندھ کے لئے وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں، معیشت میں بہتری کے لئے کئے گئے اقدامات اور صوبہ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

٭ وفاقی حکومت صوبہ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔ گورنر سندھ

٭ عوام کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم تمام سیاسی نمائندوں کی شمولیت چاہتے ہیں۔ گورنر سندھ

* وفاقی حکومت وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق عوام کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ گورنر سندھ

٭ صوبہ کے مسائل کے حل کے لئے وفاقی حکومت سے تعاون جاری رکھیں گے ۔عرفان مروت

اپنا تبصرہ بھیجیں