وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مقامی ہوٹل میں ایکشن ٹو کائونٹر ٹیئرازم کی تقریب میں شرکت

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ / 26 فروری 2020ء

* وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مقامی ہوٹل میں ایکشن ٹو کائونٹر ٹیئرازم کی تقریب میں شرکت

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ایکشن ٹو کائونٹر ٹیئرازم (PACT) کی مہورت کی، ترجمان

* ۔ PACT نیشنل ٹو کائونٹر ٹیئرازم اتھارٹی (NACTA) اور یونائیٹڈ نیشن آفیس آن ڈرگ اینڈ کرائم (UNODC) نے تیار کیا ہے

* ۔ PACT جاری کرنے کا مقصد سندھ میں کرمنل جسٹس انسٹیٹیوشن کو دہشت گردی کی روک تھام کیلئے مضبوط بنانا ہے

* ۔ PACT سندھ ملک بھر میں متعارف ہوگا ، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* ۔ PACT کے تحت انویشٹی گیشن اور پراسیکیوشن کو مزید مستحکم کرنا ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* ۔ PACT کے تحت پولیس، پراسیکیوشن کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں