کویت میں گیانا کا قومی دن منایا گیا

کویت میں گیانا کا قومی دن منانے کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف ملکوں کے سفارت کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جاناں کی جانب سے تمام معزز مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا گیا ۔تقریب میں قومی دن کے حوالے سے خصوصی کیک کاٹا گیا ۔تقریب کے شرکاء نے تقریب کے انعقاد پر گیانا کے سفارت کار کو مبارکباد پیش کی اور تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں