کابینہ نے وزیر قانون کو مکمل حمایت کا یقین دلایا

وزیر اعظم اور کابینہ نے وزیر قانون فروغ نسیم کی پرفارمنس پر اظہار اطمینان کیا ہے منگل کو وفاقی کابینہ کااجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر اعظم اور کابینہ اراکین نے وزیر قانون فروغ نسیم کی پرفارمنس پر اظہار اطمینان کیا ۔ کابینہ نے وزیر قانون کو مکمل حمایت کا یقین دلایا اور قانون اور آئین کے پیرامیٹرز میں رہ کر کئے جانے والی تمام کوششوں ں کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں