زائرہ وسیم کا بھارتی میڈیا پر طنز

بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی زائرہ وسیم نے بھارتی میڈیا پر طنز کے تیر برسا دیئے
بھارتی صحافی کا اپنے میڈیا سے متعلق کہنا تھا کہ اینکرز اور رپورٹرز ٹی وی چینلز پر اس وقت ’نان اسٹاپ‘ کووریج کا راگ الاپنا شروع کرتے ہیں کہ جب ان کے پاس معلومات ختم ہوجائیں
یاد رہے کہ زائرہ نے گزشتہ سال مذہب کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ زائرہ وسیم نے 2015 میں اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’دنگل‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں