عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیا

ماہرہ خان، ایمن خان اور ماورا حسین کے بعد عائزہ خان کے بھی انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ہوگئے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ عائزہ خان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ چوتھی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں جنہوں نےانسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا سنگ میل عبور کیا ہے
س تصویر میں عائزہ خان نے اپنے سر پر نارنجی اور سفید رنگ کا دوپٹہ پہنا ہوا ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے وہ کچھ سوچ رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں