سری دیوی کی دوسری برسی پر انیل کپور کا جذباتی پیغام

بالی ووڈ کی پہلی خاتون سُپر اسٹار سری دیوی کی دوسری برسی کے موقع پر بھارتی اداکار انیل کپور نے اُن کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام لکھ دیا۔

گزشتہ روز بھارتی لیجنڈری اداکارہ اور بالی ووڈ کی پہلی خاتون سُپر اسٹار سری دیوی کی دوسری برسی کے موقع پر بھارتی اداکار انیل کپور نے ان کے ساتھ گزارے لمحوں کو یاد کیا اور سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ان کے لیے جذبات شیر کئے
جھانوی کپور نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں آپ کو ہر دن یاد کرتی ہوں۔‘

واضح رہے کہ سری دیوی دو سال قبل دبئی میں ایک تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں