مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کوسزا ملنے تک چین سےنہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ پرائس کنٹرول پر توجہ سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی، سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نظر بھی آ رہی ہے۔

وزیراعظم پاکستان نے مزید کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کوسزا ملنے تک چین سےنہیں بیٹھوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں