
Sabir Ali
کراچی واٹر کارپوریشن کے سینیئر افسر سید محمد اعجاز کی صاحبزادی سیدہ منیبہ کی شادی کی تقریب کے موقع پر رکن قومی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ اسد نیازی ارکان سندھ اسمبلی محیط انور عامر صدیقی ایکس ایم پی اے





جمال صدیقی کراچی واٹر کارپوریشن کے سی ای او اسد اللہ خان ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی جنا ٹاؤن کے وائس چیئرمین سمیت پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار قائم خانی مہر الہی ایڈوکیٹ اور واٹر بورڈ کے لیبر لیڈروں اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو























