کوئی پوچھے تو کہنا خادمِ اقلیت، ڈاکٹر شام سندر آڈوانی، معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے اقلیتی امور بن کے آیا تھا، خدمت کے جذبے کے ساتھ۔

شکریہ سندھ حکومت، شکریہ خادمِ اقلیت، ڈاکٹر شام سندر آڈوانی
رکن سندھ اسمبلی و معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے اقلیتی امور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی کی بےمثال کاوشوں سے پہلی مرتبہ روشنیوں کے تہوار دِیوالی 2025 کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا،
ساتھ ہی تمام سرکاری ہندو ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہ جاری کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا۔


کوئی پوچھے تو کہنا
خادمِ اقلیت، ڈاکٹر شام سندر آڈوانی، معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے اقلیتی امور بن کے آیا تھا، خدمت کے جذبے کے ساتھ۔