سوسائٹی فار دی پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریریز با اشتراک انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیرِ اہتمام “کتب خانوں کا کردار” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد,
اردو ادب اور لسانیات کے فروغ میں کتب خانوں کے کردار پر اہم مباحثہ جاری
کراچی برگیڈیر ریٹائرڈ کرار حسین، سید عابد رضوی، جاوید صبا، ڈاکٹر رفعت پروین صدیقی، ڈاکٹر یاسمین فاروقی اور دیگر ماہرین تقریب میں شریک
کراچی کچھ دیر بعد خصوصی شرکت نامور ادیب و کالم نگار سید اکرار حسین عابدی کی شرکت متوقع
کراچی سیمینار کا انعقاد انجمن ترقی اردو پاکستان گلستان جوہر میں کیا گیا،
کراچی “سوسائٹی فار دی پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپرومنٹ آف لائبریریز” کے اشتراک سےتقریب جاری
کراچی علمی و ادبی حلقوں کی بڑی تعداد تقریب میں شرکت
کراچی مقررین نے مطالعے کے فروغ میں لائبریریوں کی اہمیت پر زور دیا























