
کمانڈنٹ سول ڈیفنس محبوب علی شیخ و تمام اسٹاف کی سینئر انسٹرکٹر فیڈرل سول ڈیفینس ٹرینگ اسکول گلشن اقبال کراچی طاہر حسین شیخ کو کورس مکمل کرنے پر مبارکباد
بین الاقوامی ملک انٹرنیشنل سول ڈیفینس آرگنائزیشن کی جانب سے منعقدہ ٹرینگ کورس مکمل،
پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے فیڈرل سول ڈیفینس ٹرینگ اسکول گلشن اقبال کراچی کے سینئر انسٹرکٹر طاہر حسین شیخ نے کورس کوالیفائی کر لیا،
کراچی کمانڈنٹ فیڈرل سول ڈیفینس محبوب علی شیخ، کی طاہر حسین شیخ کو مبارکباد,

کراچی انسٹرکٹر محمد فیصل ندیم، انسٹرکٹر محمد عارف، انسٹرکٹر عمیر عارف کی جانب سے کورس مکمل کرنے پر طاہر حسین شیخ کو دلی مبارکباد،
کراچی فیڈرل سول ڈیفینس ٹرینگ اسکول کراچی ڈیموس ٹریٹر جاوید عالم انصاری، طارق محمود اور عبد الغفور کی جانب سے بھی دلی مبارکباد و خوشی کا اظہار،
فیڈرل سول ڈیفینس ٹرینگ اسکول گلشن اقبال کراچی میڈیا کورڈینیٹر والنٹیئر حمزہ میں کی جانب سے طاہر حسین شیخ کو مبارکباد، ترجمان حمزہ مین
کراچی طاہر حسین شیخ کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے، ترجمان حمزہ مین
ڈائریکٹ آف سول ڈیفینس پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت اور کامیابی بہت بڑی کامیابی ہے، ترجمان حمزہ مبین
کراچی اللہ پاک فیڈرل سول ڈیفینس تمام احباب کو دن دگنی رات چوگنی ترقی و کامیابی نصیب فرمائیں، حمزہ مبین
کراچی طاہر حسین شیخ کی جانب سے کورس مکمل کرنے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قومی پرچہ لہرایا اور خراج تحسین پیش کیا، پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا، ترجمان حمزہ مبین























